یہ جھونکا جو باد صبا کا آیا ھے
پیغام وفا ساتھ لایا ھے
چلو چلیں اھل وطن گھر کو چلیں
مادرے وطن نے بلایا ھے
یہ اسی کی دین ھے جو ھیں شاد باد
آج اسکے پیار نے آزمایا ھے
ملے گی راحت وطن کی فضاؤں میں
بہاروں نے خوشبوں کا گیت گایا ھے
چلو چلیں جمیل اس کوچہ گلشن میں
پیغام جس کا ھوا نے سنایا ھے