پیٹرول
Poet: معین فخر معین By: معین فخر معین, کراچیھر طرف بجا مہنگائی کا ڈھول
پھر ھونے لگی ہر شے انمول
دام سبھی شے کے بڑ ھ جاتے ھیں
بڑھ جاتا ھے جب بھی پیٹرول
More General Poetry
ھر طرف بجا مہنگائی کا ڈھول
پھر ھونے لگی ہر شے انمول
دام سبھی شے کے بڑ ھ جاتے ھیں
بڑھ جاتا ھے جب بھی پیٹرول