چادر

Poet: Fatima Ibraheem By: Fatima Ibraheem, Lahore

پاس میرے کچھ نہیں بس ایک شے میں شاہ ہوں
اپنے اپنے درد کی چادر پھیلا کے دیکھ لو

Rate it:
Views: 775
15 Aug, 2008