Add Poetry

چالیس سال بعد۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

چالیس سال بعد جو ان پہ شباب آیا ہے
دیکھنے والے کہتے ہیں کیا لاجواب آیا ہے

ان دنوں ان کا وزن کم ہوتا جا رہا ہے
علم نہیں ڈایٹ کرتے ہیں یا بھوت کا سایہ ہے

تم ہی نے اس بات کی قدر نہ کی ورنہ
ہم نے تو کئی سالوں سے تیرا ساتھ نبھایا ہے

ہم ہر آزمائش میں پورے اترے ہیں جاناں
تم نے جب جب مجھ کو آزمایا ہے

جی چاہتا ہے کے نہ جاؤں اسکو ملنے اصغر
کیسے نہ جائیں فون کر کے اس نے بلایا ہے
 

Rate it:
Views: 298
20 Sep, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets