چاند ستارے اس بات کی دیں گے گوائی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMچاند ستارےاس بات کی دیں گےگوائی
کےہم نےسدامحبت کی ہرریت نبھائی
پتھرکہ انسان پتھرکےبھگوان تھے
وہاں قدم قدم پہ ہم نےٹھوکر کھائی
پیارکرنےسےقبل تم اتنا سوچ لینا
یہاں ملن کےبدلےملتی ہےجدائی
بڑےدنوں بعد اس سےباتیں کرتے
اس کی روداد سن کرآنکھ برآئی
جس سےباتیں کرتے عمرگزری
میری باتوں کی اسےسمجھ نہ آئی
More General Poetry






