چاند کو تکتے رہے ہم دُور دُور سے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

چاند کو تکتے رہے ہم دُور دُور سے
شَب بِیت گئی پِھر بھی سویرا نہیں ہُوا

Rate it:
Views: 103
25 Mar, 2025