چاندنی رات میں---

Poet: UA By: UA, Lahore

شبِ تاریک میں
اَےہاتھ چھڑانے والے
چاندنی رات میں
چاندنی رات میں
جو تم نے
قسم کھائی تھی
اس قسم کا ہی
کوئی پاس کر لِیا ہوتا
اس قسم کا ہی
کوئی پاس کر لِیا ہوتا
شبِ تاریک میں
اَےہاتھ چھڑانے والے

Rate it:
Views: 638
20 Aug, 2018