چاہئے اک عمر اب

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

سنگدل کتنے ہیں قاتل ہے خبر کچھ آپ کو
کوئی موقع ہی نہیں دیتے تڑپنے کے لئے

یاں,کون کس سےکس لئےبرسرپیکار ہے
چاہئےاک عمر اب, یہ سمجھنے کے لئے

Rate it:
Views: 325
08 Feb, 2014