چاہتے ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiڈال رکھی ہیں ہتھکڑیاں حرص وہوس نےکیا
دراصل رزق حلال کمانا ہم چاہتے ہی نہیں
بنانےمیں مگن ہیں اسی دنیاکو اپنی جنت
جہاں سے مر کے جانا ہم چاہتے ہی نہیں
More General Poetry
ڈال رکھی ہیں ہتھکڑیاں حرص وہوس نےکیا
دراصل رزق حلال کمانا ہم چاہتے ہی نہیں
بنانےمیں مگن ہیں اسی دنیاکو اپنی جنت
جہاں سے مر کے جانا ہم چاہتے ہی نہیں