چاہنے والوں کی خیر
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAمیری نظموں کی ففٹی، میرے چاہنے والوں کی خیر
مجھے شاعر بنا دیا، ’ہماری ویب‘ کی ہو خیر
سب پڑھنے اور چاہنے والوں کو سلام میرا
میں کچھ بھی نہ لکھ پاتا ان کی محبت کے بغیر
More General Poetry







