چاہِ یوسف

Poet: Yousuf Mirza By: Naeem Mirza, karachi

سر جھکانے کی آرزو لے کر
بار پانے کی آرزو لے کر

آرہا ہوں حضور خدمت میں
پھر نہ جانے کی آرزو لے کر

Rate it:
Views: 522
12 Aug, 2008