دستِ دراز امن در بدر مانگتے ہیں مکاں بھی مکینوں سے گھر مانگتے ہیں اب جاءِ مقتل سے کیا کہنا اپنے گھر کے ہی سائباں سر مانگتے ہیں