میلی آنکھ سے ابتک جو ہمکو دیکھتے تھے دفاع پر اب ان ملکوں کے خرچے ہو رہے ہیں حکمت عملی پہ ہم حیران ہیں اب خوداپنی مجوزہ راہداری کے ہر سو چرچے ہو رہے ہیں