چلو آؤ کہیں دور چلتے ہیں
Poet: عدیل الرحمن سائر By: Adeel sair, Sargodhaچلو آؤ کہیں دور چلتے ہیں
ہو کر اس دنیا سے مجبورچلتےہیں
روند کر خوشیاں دوسروں کی
لوگ بھی کتنے لاشعور چلتے ہیں
لوٹاتا نہیں جو خالی ہاتھ کسی کو
آٶ اسی رب کے حضور چلتے ہیں
More General Poetry






