چلو کہ دیکھیں

Poet: By: NS, lhr

نظر نظر میں بھی بے انت فرق ہوتا ہے
جو اپنے آپ میں گم ہیں وہ کیا تلاش کریں

چلو کہ صبر کی ساری حدود کو چھو آئیں
چلو کہ دکھ کی کوئی انتہا تلاش کریں

Rate it:
Views: 560
24 Nov, 2008