چند شعر ہماری ویب کے نام
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیرے خوابوں کو سنوار دیا
میرے لفظوں کو مقام دیا
ان دیکھی تھی راہیں میری
راہیوں کو میری منزل کا نشان دیا
انجان تھی دنیا میرے نام سے
ہماری ویب نے میرے نام کو جہاں دیا
کوئی جانتا نہیں تھا مجھے
اس نے مجھے زمین سے آسمان دیا
(میری طرف سے چھوٹا سا تحفہ چند شعر ہماری ویب کے نام )
More General Poetry






