چودھویں کا چاند

Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAZ, haroona abad

چودھویں کا چاند ابھرا
ساری رات میری نظریں فلک پر جمی رہیں
کوئی تو لمحہ ھوگا
جب تم
بھی میں بھی
چاند کا دیدار کریں گے
دور تو مجھ سے
بہت دور ہو
چلو اک لمحے پاس تو آجائیں گے

Rate it:
Views: 792
30 Mar, 2012