چومکھی لڑ رہا ہے
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiمٹانا چاہتے ہو کیوں اسے دنیا کے نقشہ سے
تمہارے سر میں بھیجا ہے اگر وہ سڑ رہا ہے
اس امکانات کی دنیا میں کیسے ہو گیا ممکن
تنہا یہ واحد ملک دنیا کا چو مکھی لڑ رہا ہے
More General Poetry






