چوڑیوں کے ڈر سے میری کلائی کو سر عام چھوڑا تونے پھر میرے جذبات کی انتہاہ کو پامال کیا تو نے میرے آنسووں کو میرا مقدر نہ جان جے ڈی اک ہی نشانی رہی تیری، کیا تحفہ دیا تو نے