چوہے بلی کا کھیل

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہاتھوں پاؤں کی حرکت لائے گی برکت
جسکو ملنے ہیں ہاتھ وہی ملتا رہے گا

ملک یہ روشن دیا جس کی پھیلی ضیا
چوہے بلی کا کھیل یونہی چلتا رہے گا
 

Rate it:
Views: 606
03 Jan, 2014