چھوٹ جا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملک کے سامنے ہاتھ جوڑے کھڑی یہ کہنے قوم ہوگی
پہلے تو ٹوٹا تھا جیسے اک بار پھر سے ویسے ٹوٹ جا

اچھی طرح حکمرانوں کومصرعہ حبیب جالب کایاد ہے
لے کے رشوت پھنس گیا ہے دےکے رشوت چھوٹ جا
 

Rate it:
Views: 914
22 Apr, 2017
More Political Poetry