قابل ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہاں‘کرپشن‘پر گولی ماردینےکا قانون ہی نہیں
انسان کی ناحق جان جو لیں گے قاتل ہون گے

پوری‘سینٹ‘ہی چیئرمین سمیت روٹھ جائےاگر
تب نواز شریف فوری الکشن کےقابل ہونگے

Rate it:
Views: 575
22 Apr, 2017
More Political Poetry