چہار مصرعی

Poet: ڈاکٹر عمران By: dr.imran, daska

وقت کی صلیبوں پر کاغذی پیرائے ہیں
کاروان حسرت نے دیپ بھی بجھائے ہیں

مٹنا سہل ہوتا پرضد کےعکس خانےمیں
خود بھی ٹوٹ آئے ہیں زندگی لٹائے ہیں
 

Rate it:
Views: 375
09 Apr, 2017