چہرے پے نقاب ہے
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahتیرا وجود جنت کا مہکتا گلاب ہے
تو سات رنگ بہاروں کا رنگیں شباب ہے
ہر شام تیرے حسن کی تصویر بن گئی
تیری جبیں پے روشن صبح کا چراغ ہے
ہر اک ہوا کا جھونکا خوشبو تیری چرائے
تیرا مست مست جوبن دلوں پے عذاب ہے
نظروں میں تیری طلاطم بڑھاتا ہوا جنوں
سرمئی بادلوں کا چہرے پے نقاب ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad