چیچنیا تک جائیگی .......

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بنیاد پر اس ملک کو کر کے اسکی استوار
جدوجہد سےاپنی منزل سامنے لےآئےگی

طالبان علم کےہی ہاتھ میں ہے عالم کا امن
ڈھونڈتی یہ قوم اسکو چیچنیا تک جائیگی

Rate it:
Views: 448
06 Oct, 2013