ڈاؤن سائیزنگ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اس دور کا ہی فن ہے ڈاؤن سائزنگ بھی
یہ تھا بڑا،کچھ چھوٹا اس کا سا ئز کر دیا

الزام رکھ کے دوسروں پر ملک توڑنے کا
اسٹبلشمنٹ نے خود ڈی اسٹبلائز کر دیا
 

Rate it:
Views: 393
15 Jun, 2012