ڈائیلاگ‘ ۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘پارلیمان،انتظامیہ وعدلیہ کےدرمیان ہونےچاہئیں‘ڈائیلاگ
جہاں میں ملک خداداد کےپنپنے کے امکانات بہت کم ہیں

زمین پر آباد انسانوں کی اکثریت کے مشرکانہ ہیں عقائد
جبکہ توحید,رسالت,آخرت کےحامل دوسری جانب ہم ہیں
 

Rate it:
Views: 412
14 Nov, 2020
More Political Poetry