ڈالر کے پجاری

Poet: Syed Sajid Ali By: Syed Sajid Ali, Lahore

وطن کے بیٹے بیٹیوں کو
امریکہ کی کالی دیوی پر
بھینٹ تو چڑھا چکے ہیں مگر
ڈالر کے پجاری
یہ پنڈت
یہ غدار یہ بدکار
یہ حاکم یہ مکار
اب دیکھیئے
کالی ماتا کے چرنوں پہ
کس کی بلی چڑھاتے ہیں

Rate it:
Views: 771
30 Mar, 2009
More Political Poetry