ڈر

Poet: mamona By: mamona, kot mithan

چہروں کی تحریر کو پڑھنا سیکھ رہی ہوں
لیکن مجھ کو ڈر لگتا ہے
جس دن میں نے چہرے پڑھنا سیکھ لیا
بس اس دن سے جانا پہچانا ہر چہرہ انجانا ہو جائے گا بیگانہ ہو جائے گا

Rate it:
Views: 430
05 Dec, 2012
More General Poetry