ڈھونڈتا ہے دل اُسے گزرے ہوئے موسم کی طرح بسا ہے یادوں میں جو آج بھی خوشبو کی طرح بڑھ گئے فاصلے پر ربطِ تعلق نہ مٹا ہر گھڑی ساتھ رہابیتے ہوئے لمحوں کی طرح