ڈھونڈنے والوں کی

Poet: UA By: UA, Lahore

تلاش بھی ختم ہو جائیگی
دونوں ڈھونڈنے والوں کی
وہ اس کا رشتہ ڈھونڈتی پِھر رہی ہے
جو اسے ڈھونڈتا پِھر رہا ہے
اسے کہو اِدھر ادھر نہ پِھرے
نہ خود خوار ہو، نہ اسے خوار کرے
وہ اسے خود ڈھونڈ لے گا ،
جو اس کا رشتہ تلاش کرتی پِھر رہی ہے
جو اسے ڈھونڈتا پر رہا ہے
رشتہ بھی مِل جائے گا
تلاش بھی ختم ہو جائیگی
دونوں ڈھونڈنے والوں کی

Rate it:
Views: 343
31 Jan, 2017