ڈیفنس بجٹ ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

حالت ہم اپنی قوم کی گر غور سے دیکھیں
تو ہر سمت نظر آتی ہمیں چھین جھپٹ ہے

گھیرے میں دشمن کے گو ہو چکے محسور
اس پر بھی یہاں زیر بحث ڈیفنس بجٹ ہے
 

Rate it:
Views: 365
09 Oct, 2011
More Political Poetry