کئی بار کہا ہے اسے
Poet: By: Maria Ghouri, Haroona abadکئی بار کہا ھے اسے
مت کیا کرو مجھ سے
الگ ہو نے کی بات
پھر بھی وہ کچھ لمحوں کے لیے
مجھے اس کیفیت میں
مبتلا ضرور کرتا ہے
More General Poetry
کئی بار کہا ھے اسے
مت کیا کرو مجھ سے
الگ ہو نے کی بات
پھر بھی وہ کچھ لمحوں کے لیے
مجھے اس کیفیت میں
مبتلا ضرور کرتا ہے