کئی تہمارے کئی ہمارے جنہیں بھلانا ناممکن
Poet: UA By: UA, Lahoreکئی تہمارے کئی ہمارے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی پیارے کئی دلارے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی باتیں کئ یادیں 
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئ پیکر کئی چہرے 
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی قسمیں کئی وعدے
 جنہیں بھلانا نا ممکن
 
 کئی قصّے کئی لمحے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی آنکھیں کئ چہرے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی آئینے کئی شبیہیں
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی سائے کئی پیکر
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی آئین کئی رسمیں
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی خوشیاں کئی صدمے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی نگاہیں کئی نظارے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئ سپنے کئ قصّے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی حقائق کئ خیالات
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی خوشیاں کئی صدمے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی راستے کئی منظر
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی مکاں کئی زینے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی جھروکے کئی دیواریں
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی ادائیں کئی اشارے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی تہمارے کئی ہمارے
 جنہیں بھلانا ناممکن
 
 کئی پیارے کئی دلارے
 جنہیں بھلانا ناممکن
  






