کاز نہ آئے باز لگانے بازی شہہ پروازاں
Poet: Muhammad Sabir By: Muhammad Sabir, Lahoreکاز نہ آئے با ز لگانے بازی شہہ پروازاں
جملہ ٹکڑے عیش اڑائے بازاں در اندازاں
چھین دواتاں رقعے روکے در دیوار گرائی
یار کبوتر مار بھگائے کاگاں قید سنائی
چڑ چڑیا نے کھائی شاید گھر جو چیڑ بنایا
کملی دیکھو سینکا بیضہ بازاں آپ دیکھایا
کس نے راتوں رات بنائے باغی بول پڑھائے
قاضی کان پڑے جو قصے شاعر دار چڑھائے
قیس نہ کریو ہیچ دھائی رانجھے جوگ رہائی
شاہ تو شاہ لاگے ہے چاہے پہنے تاج گدائی
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم