کاش نہ کی ہوتی
Poet: Masroor Rafique By: Masroor Ali Mahesar, Khair Pur Mirs (Sindh)تعریف میں نے تیری کاش نہ کی ہوتی
تو اس طرح میری دل پھوٹ کے نہ روتی
یہ غلطی مجھ سے کتنی ہے ہوگئی یارو
جاگوں میں رات بھر وہ ہے رات ساری سوتی
More General Poetry






