کاش ہم بھی کسی کو پیارے ہوتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کاش ہم بھی کسی کو پیارے ہوتے
پھر نا اتنے درد کے مارے ہوتے

اگر کسی کو ہم سےبھی پیار ہوتا
ہم بھی دنیا محبت کےستارےہوتے

اپنا بھی شعری مجموعہ چھپ جاتا
پھر تو بڑے چرچے ہمارے ہوتے

Rate it:
Views: 441
23 Jun, 2011