کاش ہم بھی کوئی سیاست دان ہوتے

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

کاش ہم بھی کوئی سیاست دان ہوتے
زرداری اور نواز شریف کے مبمان ہوتے

لوگ یوں نہ حقارت سے ٹھکراتے ہم کو
سب ہی ہمارے مہربان اور قدردان ہوتے

Rate it:
Views: 493
02 Sep, 2014