کاش ہم جدا نہ ہوتے

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنے مقدر خفا نہ ہوتے
کاش ہم جدا نہ ہوتے
دھوپ چھاؤں کا سفر
تمھارے سنگ سہتے
تم جہاں کہتے ہم وہاں رہتے
تم جہاں ہوتے ہم وہاں ہوتے
اپنے مقدر خفا نہ ہوتے
کاش ہم جدا نہ ہوتے

Rate it:
Views: 350
13 Jan, 2015