کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہیں

Poet: Ahtisham Shami By: Ahtisham janbaz, Skardu

کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہیں
اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہیں

کیوں وقت کو اُس کے لیے برباد کروں شامی؟
اِس حال کو ماضی نہ بناۓ تو بہتر ہیں

Rate it:
Views: 737
26 May, 2022