کافی نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

آلہ کار بآسانی دشمن کےبن گئے
ہرگزوہ لوگ قابل معافی نہیں ہیں

ہر شعبہ کو چا ہئے اک قدیر خان
ایک ہی قدیر خان کافی نہیں ہیں

Rate it:
Views: 470
12 Mar, 2015