سرپرستی جب برائی کی کریں حکُام جگہ جگہ کھلے ہوئے پھر اڈُے تو ہوں گے کالے دھندوں میں بہت پیسہ جو ہے ریاض مفاد کا ٹکراؤ ہو تو پھڈُے تو ہوں گے