کام کام بس کام کروں
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں کام کروں تو چاہوں کہ
تھک جاؤں تو آرام کروں
پر ایسا کم ہی ہوتا ہے
میں کام کروں آرام کروں
اور ایسا اکثر ہوتا ہے
میں کام ، کام بس کام کروں
میں کام کروں تو چاہوں کہ
تھک جاؤں تو آرام کروں
More General Poetry






