کب مانو گے۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

کب مانو گے ہار
وقت کے آگے
ڈالو گے ہتھیار

Rate it:
Views: 382
19 Nov, 2014