کبھی اٹھتی اڑتی غبار میں
Poet: UA By: UA, Lahoreکبھی اٹھتی اڑتی غبار میں
کبھی اپنی ذات کے حصار میں
کبھی کوچہ کوچہ نگر نگر
کبھی اس جگہ اس دیار میں
کبھی اپنے آئینے کے روبرو
کبھی چشم تر کے خمار میں
کبھی موسموں کے حصار میں
کئی پھول بکھرے بہار میں
More General Poetry






