کبھی اپنے سائے میں دیکھا ہے مجھے
Poet: UA By: UA, Lahoreکبھی اپنے سائے میں دیکھا ہے مجھے
کبھی تنہائی میں سوچا ہے مجھے
جیسے میں تراشتی رہتی ہوں تمہارا چہرہ
کبھی تم نے تصور میں تراشا ہے مجھے
More General Poetry
کبھی اپنے سائے میں دیکھا ہے مجھے
کبھی تنہائی میں سوچا ہے مجھے
جیسے میں تراشتی رہتی ہوں تمہارا چہرہ
کبھی تم نے تصور میں تراشا ہے مجھے