کبھی ایسا بھی ہوتا ہے

Poet: Rubab Mughal By: Rubab Mughal, Lahore

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
ہوائیں رخ بدلتی ہیں

خزائیں لوٹ آتی ہیں
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں

خطا ہونا بھی ممکن ہے
خفا ہونا بھی ممکن ہے

مگر ہاتھ سے دامن
کبھی چھوڑا نہیں کرتے

Rate it:
Views: 869
11 Apr, 2011