کبھی بارش میں بہاتے ہیں

Poet: UA By: Uzma, Lahore

کبھی بارش میں بہاتے ہیں
کبھی دھوپ میں جھلساتے ہیں

بندوں کے اعمال بھی
کیسے کیسے رنگ دِکھاتے ہیں

Rate it:
Views: 387
16 Jul, 2019