کبھی برسا کبھی نہ برسا کبھی گرجا کبھی نہ گرجا کبھی ٹوٹ کے برسا کبھی برسنے کو ترسا یہ کیسا بادل ہے یہ کیسا پانی ہے بِن برسے بادل کی یہ عجب کہانی ہے کبھی برسا کبھی نہ برسا کبھی گرجا کبھی نہ گرجا