کبھی تو نے دیکھا ہے اک نظر سحرکے بعد

Poet: Malik Muhammad Jamshaid Azam(Chand) By: Malik Muhammad Jamshaid Azam(Chand), Islamabad

کبھی تو نے دیکھا ہے اک نظر سحرکے بعد
بے پناہ پرندے چہچہاتے ہیں سحرکے بعد

اتنی خوبصورتی سے کہ انسان بھی ہوں حیران
لیکن چھوڑ جاتے ہیں ہمارا ساتھ سحرکے بعد

ابھی تولوٹ آتے ہیں سبھی شام کے بعد
مگر کسی دن چھوڑجائیں گے نگری سحرکے بعد

Rate it:
Views: 590
23 May, 2014